چراغ کش
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ایک قوم جو فعل بد کے لیے مشہور ہے نیز اس قوم کا فرد، بدکار، شرمناک کام کا مرتکب۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ایک قوم جو فعل بد کے لیے مشہور ہے نیز اس قوم کا فرد، بدکار، شرمناک کام کا مرتکب۔